Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفرگڑھ: تین بچے کھیلتے ہوئے ریت کے ٹیلے کے نیچے دب گئے

Now Reading:

مظفرگڑھ: تین بچے کھیلتے ہوئے ریت کے ٹیلے کے نیچے دب گئے

مظفرگڑھ میں تین بچے کھیلتے ہوئے ریت کے ٹیلے کے نیچے دب گئے۔

شہر کے نواحی علاقے بصیرا میں تین بچے ریت کے ٹیلے کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گئے۔

بچے ریت کے ٹیلے پر کھیل رہے تھے کہ ریت میں دب جانے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق دو گھنٹے ریت میں دبنے سے بچوں کا دم گھٹ گیا۔

ریسکیو 1122 کا کہنا تھا کہ دو بچوں کو ریسکیو کیا تو وہ دم توڑ چکے تھے جبکہ تیسرے بچے کو لواحقین اپنی کار پر لے کر ہسپتال روانہ ہو چکے تھے۔

Advertisement

1122 ریسکیو کا کہنا تھا کہ اسٹاف نے CPR کر کے تینوں بچوں کی سانسیں بحال کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہ مل سکی اور تیسرا بچہ بھی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی شامل تھے، تینو بچوں کی عمریں 7 سال، 13 سال اور 8 سال تھیں۔

1122 ریسکیو کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی شناخت احسان، ارسلان اور عرفان ناموں سے ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر