Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیر اعظم کی زیر صدارت مرکزی قیادت کا اجلاس  آج شام 6 بجے بنی گالہ میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ملکی سیاست  اور اپوزیشن کی حکومت مخالف بیانیہ کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ کا جائزہ لیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اتحادیوں سے معاملات پر پارٹی قیادت سے مشاورت کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی عوامی رابطہ مہم اور نئے جلسوں کو فائنل کیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی  کہنا ہے کہ مارچ میں وہاڑی اور مظفر گڑھ جلسوں کی حتمی تاریخ کا تعین بھی کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان پارٹی قیادت کو دورہ روس،ممکنہ معاہدوں اور پوٹن سے ملاقات بارے اعتماد میں لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر