Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈاکو راج جاری، ڈسٹرک سینٹرل میں جرم کی ایک انوکھی واردات رپورٹ

Now Reading:

کراچی میں ڈاکو راج جاری، ڈسٹرک سینٹرل میں جرم کی ایک انوکھی واردات رپورٹ

کراچی میں ڈاکو راج جاری ہے اور ڈسٹرک سینٹرل میں جرم کی ایک اور واردات رپورٹ ہوئی ہے۔

ناظم آباد میں ایک کم عمر بچے نے گاڑی سے سامان چوری کر لیا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں کم عمر بچے کو اس کے ساتھیوں کے ساتھ گاڑی کا شیشہ توڑتے ہوئے دیکھا گیا۔

بچے نے بڑے آرام سے گاڑی سے اے سی اور ٹیپ پینل نکالا اور چلتا بنا۔

واردات رات کے اندھیرے میں کی گئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
نیپرا کی جانب سے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس
خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا
سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر