وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے جان نثار کارکن کے اچانک انتقال پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پارٹی کارکن بلال ساحل کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
بلال ساحل کی گزشتہ شب رحلت کےبارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہوں۔وہ تحریک کا ایک جانثار کارکن اور تحریک انصاف پشاور کےٹویٹر کا نگران تھا جس نےاپنی گرتی ہوئی صحت اور جسمانی معذوریوں کےباوجود انتھک انداز میں کام کیا۔میری دعائیں اور ہمدردیاں اپنےاس بے لوث کارکن کےاہلِ خانہ کےساتھ ہیں۔
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 15, 2022
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں بتایا کہ بلال ساحل کی گزشتہ شب رحلت کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہوں۔
Saddened to learn of the passing of Bilal Sahil last night. He was a dedicated PTI worker & our PTI Peshawar Twitter lead who worked tirelessly despite his physical disabilities & failing health. My condolences & prayers go to his family.
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 15, 2022
انہوں نے کہا کہ وہ تحریک کا ایک جانثار کارکن اور تحریک انصاف پشاور کےٹویٹر کا نگران تھا جس نے اپنی گرتی ہوئی صحت اور جسمانی معذوریوں کے باوجود انتھک انداز میں کام کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں اپنےاس بے لوث کارکن کےاہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
