Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت
ایسے افراد جن کا بی ایم آٗئی ( باڈی ماس انڈیکس) زیادہ ہے، اوروہ ذیابطیس اورامراض قلب میں مبتلا ہیں توان میں کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرات اورزیادہ ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 11664 ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ کورونا سے آج 15 مریض صحتیاب ہوئے ہیں؛ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1174 سمیت مجموعی طور پر 11403 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا وباء سے اب تک 191 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 1.68 فیصد، کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 97.76 جبکہ اموات کی شرح 1.64 فیصد ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
پی ڈی ایم اے کی بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جا ری
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی واقعہ کرنا چاہتی ہے، فیصل کریم کنڈی
طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم
’مریم نواز کا مشن ہے عوام کو سستی روٹی اور سبزیاں ملیں’
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر