
منڈی بہاوالدین؛ فاٸرنگ کی زد میں آکر 1 نوجوان موقع پر جاں بحق، 4 افراد زخمی
خان پور میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر 7 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 7 سالہ ریحان سڑک کراس کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل نے ٹکر مار دی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement