Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک کروڑ نوکریوں کے دعوے کی حقیقت، ایک سال میں ہزاروں سرکاری اسامیاں ختم

Now Reading:

ایک کروڑ نوکریوں کے دعوے کی حقیقت، ایک سال میں ہزاروں سرکاری اسامیاں ختم
سرکاری تعطیلات کا اعلان

عوام اور نوجوانوں کو 1 کروڑ نوکریوں کے خواب دیکھانے والی حکموت کی حقیقت سامنے آگئی ہے جس کے لئے دستاویزات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

جاری کیے جانے والے دستاویزات کے مطابق حکومت نے گزشتہ سال 2757 گریڈ 1 تا 16 کی آسامیاں ختم کیں جو کہ کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کی سفارش پر ختم کی گئی ہیں۔

 دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان پوسٹ کی 2646 آسامیوں سمیت وزارت بین الصوبائی رابطہ کی 39 وزارت مذہبی امور 1 اور وفاقی تعلیمی بورڈ کی 28 آسامیاں ختم کی گئیں ہیں۔

 اسکے علاوہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی 20 قومی کونسل سماجی بہبود کی 8 آسامیوں سمیت پبلک ایڈمنسٹریشن تحقیقی سینیٹرز کی 15 آسامیاں ختم کی گئیں ہیں۔

اس حوالے سے وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں اپنا جواب پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آسامیاں ایک سال سے خالی تھیں جنہیں ختم کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر