Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئیں، محکمہ صحت

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئیں، محکمہ صحت
وائرس

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی اموات نہیں ہوئیں۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبہ میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 16 افراد متاثر ہوئے اور خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 322 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار 373 ہو گئی، صوبہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 25 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد یہاں صحت یاب افراد کی تعداد 2 لاکھ 12 ہزار 478 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ پشاور میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 119 ہو گئی ہے، پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 فرد متاثر ہوئے ہیں۔

ادارے نے کہا کہ پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 82 ہزار 575 ہو گئی ہے۔

Advertisement

محکمہ صحت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک دن میں 4 ہزار 824 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر