Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

تحریک انصاف کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اہم اجلاس ختم ہوگیا ۔

کابینہ اجلاس میں حکمراں جماعت تحریک انصاف نے ایک بار پھر عوام سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔

تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت  ملک بھر میں جلسے کیے جائیں گے۔

کابینہ اجلاس  میں مراسلے میں مبینہ سازش کوپبلک کرنے یا نہ کرنے سے متعلق تجاویز پر  بھی غور کیا گیا۔ اراکین نے اس حوالے سے مراسلےکی سیکریسی اور عدالتی حکم کی روشنی میں تجاویز دیں۔

Advertisement

اجلاس میں خط کو پبلک کرنے پر بھی غور کیا گیا، اس کے علاوہ تمام اسمبلیوں سے اجتماعی استعفوں کے آپشن پر بھی گفتگو ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر