Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے 2 ارکان اسمبلی گرفتار

Now Reading:

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے 2 ارکان اسمبلی گرفتار
سپریم کورٹ سندھ ہاؤس حملہ

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مستد ہونے کے بعد تحریک انصاف کے 2 ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی فہیم خان اور عطا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد دونوں ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ واقعے کا پس منظر: گزشتہ ماہ تحریک انصاف کے کارکن اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر دھاوا بول کر اندر داخل ہوگئے تھے، انہوں نے ہاتھوں میں لوٹے اور ڈنڈے اٹھا رکھے تھے۔ احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف نعرے بازی کی اور سندھ ہاؤس کا مرکزی دروازہ ہی توڑ دیا۔ پولیس نے تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطاءاللہ نیازی سمیت 12افراد کو گرفتار کیا تھا جنہیں بعد ازاں شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا تھا۔

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مستد ہونے کے بعد تحریک انصاف کے 2 ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی فہیم خان اور عطا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد دونوں ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔

واقعے کا پس منظر:

گزشتہ ماہ تحریک انصاف کے کارکن اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر دھاوا بول کر اندر داخل ہوگئے تھے، انہوں نے ہاتھوں میں لوٹے اور ڈنڈے اٹھا رکھے تھے۔

Advertisement

احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف نعرے بازی کی اور سندھ ہاؤس کا مرکزی دروازہ ہی توڑ دیا۔

پولیس نے تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطاءاللہ نیازی سمیت 12افراد کو گرفتار کیا تھا جنہیں بعد ازاں شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

بعد ازاں پولیس نے کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر