Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوباشوں کی سرکار جلسوں میں عوامی شرکت سے خوفزدہ ہے، عمران خان

Now Reading:

اوباشوں کی سرکار جلسوں میں عوامی شرکت سے خوفزدہ ہے، عمران خان
عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد میں خودکش دہشت گردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت

عمران خان نے کہا ہے کہ اوباشوں کی سرکار جلسوں میں عوامی شرکت سے خوفزدہ ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہکل شاندارجوش واستقامت کے اظہار پر سیالکوٹ آپکا شکریہ جبکہ امپورٹڈ حکومت کی بربریت کا سامنا کرنے اور فوری طور پر متبادل مقام پر جلسے کے انتظامات پر بھی عثمان و عمرڈار اور انکے ساتھیوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں عوام کی ہمارے اجتماعات میں شرکت سے خوفزدہ اوباشوں کی سرکار نے ہمیں بڑے میدان میں جلسےکی اجازت دینے ہی سے انکارنہیں کیا بلکہ پولیس گردی کے ذریعے ہمارا ساز و سامان تباہ اور جلسے کے انتظامات درہم برہم کئے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ جگہ کی اسی قلت کے باعث جتنے لوگ جلسہ گاہ کے اندر تھے اتنے ہی باہر بھی تھے اور اس غنڈہ گردی سے امپورٹڈ حکومت کیخلاف عوام کےغیض وغضب میں شدت ہی آئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر