
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ جولائی کے لیے مہنگی ایل این جی فراہمی کی بولی مسترد کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 39.80 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت پر ایل این جی کارگو نہ خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اب دوبارہ ٹینڈرز طلب کرنے سے پہلے مارکیٹ کو مانیٹر کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ 30 سے 31 جولائی ایل این جی فراہمی کے لیے 39.80 ڈالر کی بولی موصول ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement