
پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی عروج پر پہنچ چکی ہے جس کے بعد حکومت اور اپوزیشن نے اپنی الگ الگ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا 40 واں اجلاس برخاست کر دیا جبکہ اسمبلی کا 41 واں اجلاس سہ پہر 3 بجے ایوان اقبال طلب کرلیا گیا ہے۔۔
اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اجلاس بدھ ایک بجے تک ملتوی کیا جاتا ہے
دوسری جانب اسپیکر کو اجلاس برخاست کرنے کا کوئی آرڈر نہیں ملا جبکہ اجلاس کا آرڈر اسپیکر کے پاس آتا ہے
واضح رہے کہ اسپیکر اجلاس برخاست کرنے کا آرڈر اسمبلی میں پڑھ کر سناتا ہے پھر اجلاس برخاست ہوتا یے۔۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News