
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز اور وقت تین بجے مقرر تھا، مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے کاغذات تین بجے کے بعد بھی جمع کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن سویا ہوا ہے کوئی ہے جو اس کا نوٹس لے؟
پنجاب کے ضمنی انتخابات دھاندلی شروع
AdvertisementPMLNکے اُمیدوار تین بجے سہ پہر وقت ختم ہونے کے بعد کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
کوئی ہے جو اس کا نوٹس لے؟؟؟#ECP@ImranKhanPTI @PTIofficial
— Senator Ejaz Chaudhary (@EjazChaudhary) June 7, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News