Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی حکومت میں ملک ترقی کر رہا تھا، شاہ محمود

Now Reading:

عمران خان کی حکومت میں ملک ترقی کر رہا تھا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ملک ترقی کر رہا تھا۔

شاہ محمود قریشی نے انصاف لائرز فورم کی کور کمیٹی اور وومن ونگ کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ لانگ مارچ میں آئی ایل ایم اور وومن ونگ کی شرکت اور ان کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وکلاء برادری کے ملک میں دو گروپ ہیں دونوں پی ٹی آئی کی طرف دیکھ رہے ہیں، کوئی بھی تحریک وکلاء اور خواتین کی شرکت کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے عوام پر ایک ہفتے میں دو مرتبہ پیٹرول بم گرایا ہے، تیل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافے سے ملک میں مہنگائی کا سیلاب آئے گا۔

پارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی تجربہ کار ٹیم نے 45 دنوں میں ہی ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا، آج عمران خان کا بیانیہ امپورٹڈ حکومت پر بھاری ہو گیا ہے، عمران خان کا جو نظریہ ہے اس کو ہمیں عملی جامہ پہنانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر