Advertisement
Advertisement
Advertisement

او آئی سی اور عالمی برادری بھارتی انتہا پسندی کا فوری نوٹس لے، سعد حسین رضوی

Now Reading:

او آئی سی اور عالمی برادری بھارتی انتہا پسندی کا فوری نوٹس لے، سعد حسین رضوی

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ او آئی سی اور عالمی برادری بھارتی انتہا پسندی کا فوری نوٹس لے۔

بھارتی حکمران جماعت کی ترجمان کے اسلام اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان اقدس میں گستاخی پر امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ نوپور شرما اور نوین جندل کی حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اس شرمناک عمل سے پوری دنیا کہ مسلمانوں کے دل چھلنی ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گستاخ رسول ﷺ واجب القتل ہے چاہے اس کا تعلق بھارت سے ہو یا فرانس سے، حکومت بھارتی ناظم الامور کو فوری طور پر طلب کر کے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کی طرف سے پارٹی رکنیت معطل کرنا کافی نہیں، گستاخی رسول نا قابل معافی جرم ہے عبرت ناک سزا دی جائے، مودی کے اقتدار میں مذہبی آزادیوں کو کچلا اور مسلمانوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر