Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، چائنہ نمک کی بڑی کھیپ برآمد

Now Reading:

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، چائنہ نمک کی بڑی کھیپ برآمد
نمک

نمک

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے  ملتان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائنہ نمک کی بڑی کھیپ پکڑلی ہے۔

جی فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون کا کہنا ہے کہ کارروائی ملتان  کےجیلانی فوڈز پیکنگ یونٹ پر کی گئی، جہاں سے ایک ہزار 125 کلو گرام چائنہ نمک کی کھیپ برآمد کرلی گئی ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ چائنہ نمک کی باری کھیپ کو ضبط کرلیا گیا ہے جبکہ مصالحہ یونٹ مالکان کیخلاف تھانہ ممتاز آباد میں ایف آئی آر درج بھی کروادی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ممنوعہ نمک پیک کرکے ملتان شہر اور دیگر علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا جبکہ چائنہ نمک کا استعمال ہائی بلڈ پریشر عارضہ قلب کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔

شعیب خان جدون کا کہنا تھا کہ چائنہ نمک سر درد، ذہنی اور جسمانی کمزوری کا باعث بھی بنتا ہے جبکہ انسانی صحت پر منفی اثرات کی وجہ سے چائنہ سالٹ کو ممنوعہ قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ خوراک کے نام پر گھناؤنا کاروبار کرنے والے رعایت کے مستحق نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے ایس پی شہر بانو کی تنخواہ کتنی ہے؟
ورلڈ بینک اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے درمیان مشترکہ تقریب اختتام پذیر
‘پاکستان خوش قسمت ہے جسے سعودی عرب جیسا خیر خواہ دوست میسر ہے’ 
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کا جلد افتتاح کرنےجارہی ہیں، عظمیٰ بخاری
5 سال میں ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنا نے کا ہدف پورا کرینگے ،مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر