Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند

Now Reading:

شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند

بلوچستان میں شدید بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد تعلیمی ادارے ایک ہفتے  کے لیے  بند کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے  بھر میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث ایک ہفتے  کے لیے  تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 22 اگست سے 28 اگست تک بند رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بارشوں سے کئی اضلاع میں تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا ہے اور ابھی مزید ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اسکول بند کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے کے کئی شہروں کے ندی نالوں اور دریاؤں میں شدید طغیانی ہے۔

Advertisement

سیلابی صورتحال میں کم و بیش 200 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو مئی کی سازش کا مقصد عوام اور فوج کے درمیان تفریق پھیلانا تھا، گورنر سندھ
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
گوادر میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
9 مئی پاکستان کی انا کا مسئلہ، ملوث افراد کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر دفاع
پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی حل ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر