Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوٹرز کی بڑھتی کارروائیاں، آئی جی پنجاب نے بڑے پیمانے پرآپریشن کا حکم دے دیا

Now Reading:

شوٹرز کی بڑھتی کارروائیاں، آئی جی پنجاب نے بڑے پیمانے پرآپریشن کا حکم دے دیا

صوبائی دارالحکومت میں شوٹرز کی بڑھتی کارروائیوں کے پیشِ نظراسپیشل برانچ کی رپورٹ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس افسران اور سیاست دانوں کو بھی ان شوٹرز سے خطرہ ہو سکتا ہے اس لیے اسپیشل رپورٹ کی روشنی میں آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور کو فوری بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم دے دیا۔

رپورٹ میں شوٹرز کے گینگ چلانے والے 203 ملزمان کے نام شامل جبکہ 17 گروپس کی نشاندہی کی گئی ہے، رپورٹ میں متعدد گروپس بیرون ممالک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان انٹرنیٹ کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں، جرائم میں کمی کے لیے ان گروپوں کی سخت مانیٹرنگ کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر