Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اربوں روپے کی میڈیا کمپین چلا رہی ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

حکومت اربوں روپے کی میڈیا کمپین چلا رہی ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری

فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اربوں روپے کی میڈیا کمپین چلا رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ حکومت اربوں روپے کی ایک میڈیا کمپین چلا رہی ہے کہ ملک میں سیلاب کی وجہ سے تحریک انصاف کو حکومت کی تبدیلی کیلئے حقیقی آزادی کی تحریک معطل کر دینی چاہئے۔

Advertisement

جاری کردہ ٹوئٹ میں  فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ اپوزیشن پر دہشت گردی کے پرچے کئے جارہے ہیں، چینلز بند کئے جا رہے ہیں اور  صحافی ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی کارکنوں پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے جبک ملک میں مہنگائی  44% پر پہنچ گئی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں اگر عمران خان نے تحریک معطل کی یہ حکمران پاکستان کے عوام کی بوٹیاں نوچ لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان جعلی ہمدردوں سے بچیں اور حقیقی آزادی کیلئے باہر نکلو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر