
سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے تقسیم کردئیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیلاب سے ہلاک شدہ 238 افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ تقسیم کردئیے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہلاک شدہ 238 افرادکے لواحقین میں دس دس لاکھ تقسیم کردئیے ہیں۔
ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ متاثرین میں مجموعی طورپرایک لاکھ 25 ہزارخیچے تقسیم کرچکے ہیں۔
ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے بلوچستان کا کہنا ہے کہ ضلع خضدار کے 10 فراد کے ورثا کو دس دس لاکھ معاوضہ کی رقم ادا کردی گئی ہے ، خضدارمیں پندرہ ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے
چیف سیکرٹری بلوچستان نے بتایا کہ متاثرین کیلئے ضلع میں چالیس میڈیکل کیمپ لگائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News