Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسان اتحاد کمیٹی اور حکومت کے دمیان مذاکرات تاحال ناکام

Now Reading:

کسان اتحاد کمیٹی اور حکومت کے دمیان مذاکرات تاحال ناکام
کسان اتحاد

حکومت اور کسان اتحاد کمیٹی کے درمیان مطالبات کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کی جانب سے 2 زور سے جاری احتجاج کی پیش نظر  آج حکومتی نمائندے و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کسان کمیٹی کو مذاکراات کے لئے بلایا تھا۔

جس کے بعد کسان اتحاد چیرمین خالد باٹھ کی سربراہی میں دس رکنی کمیٹی رانا ثناء اللہ سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔

اس حوالے سے چیرمین کسان اتحاد خالد باٹھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ابھی مذاکرات کے لیے بلایا گیا ہے جس کے لئے ہماری دس رکنی کمیٹی رانا ثناءاللہ سے ملنے جارہی ہے  تاہم مذاکرات کے بعد اگلا لائحہ عمل دیں گے۔

چیئرمین کسان اتحاد خالد باٹھ نے مذاکرات ناکام ہونے کا بتایا اور کہ رانا ثناءاللہ سے پہلے طارق چیمہ نے ہمیں دھمکیاں لگائیں اور مذاکرات سے پہلے طارق بشیر چیمہ نے ہمارے ساتھ تلخ کلامی شروع کردی  گئی۔

Advertisement

کسان اتحاد نے بتایا کہ ہم رانا ثناءاللہ سے ملنے گئے تھے لیکن وہاں طارق پشیر چیمہ موجود تھا اور آدھا گھنٹہ انتظار کریں ورنہ پورا پاکستان بند کریں گے ۔

بعدازاں کسان اتحاد کے پانچ رکنی کمیٹی ایک بار پھر  مذاکرات کے لیےروانہ  ہوئی ہے ۔

اس موقع پر چیرمین کسان اتحاد خالد باٹھ   نے کہا کہ ہماری پہلے بھی یہی شرط تھی کہ ہمارے مذاکرات میں طارق بشیر چیمہ شامل نہ ہوں تاہم  اب ہمارے مزاکرات رانا ثناءاللہ کے ساتھ ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر