Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسان اتحاد کی بڑی ریلی آج اسلام آباد میں داخل ہوں گی

Now Reading:

کسان اتحاد کی بڑی ریلی آج اسلام آباد میں داخل ہوں گی
کسان اتحاد

اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے کسان اتحاد کی بڑی ریلی آج اسلام آباد میں داخل ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے اس دور میں محنت کش کسان اپنے جائز مطالبات کی منظوری کے لئے آج ایک بار پھر بڑی ریلی کی صورت میں فیض آباد کی طرف سے اسلام آباد داخل ہوں گے۔

کسان کے جائز مطالبات:-

1۔ زرعی ٹیوب ویلز ، بجلی بلز میں ناجائز ٹیکس ختم کیے جائیں۔

2۔ سستی ڈی اے پی یوریا کھاد کی فراہمی، بلیک میں فروخت پہ پابندی۔

Advertisement

3۔ گندم ریٹ عالمی مارکیٹ کے مطابق مقرر کریں۔

4-سبسڈی کی بجائے کھاد بیج سپرے کی ڈائریکٹ قیمتیں کم کی جائیں۔

5-فصلوں کی سپورٹ پرائس وقت کاشت سے پہلے مقرر کی جائیں۔

6- کسانوں کو آسان شرائط پہ قرض،زرعی مشینری،جدید ٹیکنالوجی مہیا کی جائے۔

7- گنے کی سپورٹ پرائس مقرر کرکےشوگر ملز سے کسانوں کے سابقہ واجبات ادا کروائے جائیں۔

8- مڈل مین ، آ ڑھتی، کمیشن شاپ کلچر ختم کر کے منڈی کو آزاد کیا جائے۔

Advertisement

9-سولر ٹیوب ویلز، بائیو گیس پلانٹ لگانے میں تکنیکی معاونت اورسرمایہ دیا جائے۔

10- آبپاشی کے نظام کو جدید خطوط پہ استوار کرکے فی ایکڑ نہری پانی کے وقت میں اضافہ کیا جائے۔

11- زرعی زمین کی فروخت ورہائشی تعمیر پہ پابندی لگائی جائے۔

12- فصلوں اور مویشیوں کی انشورنس دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر