Advertisement
Advertisement
Advertisement

’22 کروڑ پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز عمران خان ہیں’

Now Reading:

’22 کروڑ پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز عمران خان ہیں’
عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ 22کروڑ پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز عمران خان ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم سے 90 شاہراہ قائد اعظم پر سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں ہوئیں جن میں صوبائی وزیر ملک غضنفر چھینہ، اراکین اسمبلی عرفان نیازی، عامرعنایت، ثانیہ کامران، معظم جتوئی، عبدالحئی دستی، چودھری عدنان، خواجہ داؤد اور دیگر شامل تھے۔

‘حکومت کے پاس عوام کے مسائل کا حل نہیں’

میاں اسلم نے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 14 جماعتوں پر مشتمل نام نہاد حکمران اتحاد نے خود کو ریلیف اور عوام کو تکلیف دی، سازش کے تحت آئی وفاقی حکومت کے پاس عوام کے مسائل کا حل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ سرکار اب نام نہاد ارسطو کو معیشت ٹھیک کرنے کے لئے امپورٹ کرنے جارہی ہے، اپنی چوری چھپانے کیلئے اقتدار کا سہارا لینے والوں کو عوام سے کوئی سروکار نہیں۔

Advertisement

‘غلامی کی زنجیریں توڑنے کیلئے عوام کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں’

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ 22کروڑ پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز عمران خان ہیں، حقیقی آزادی اور کرپٹ ٹولے سے نجات کی تحریک آخری مرحلے میں ہے۔

میاں اسلم اقبال نے مزید کہا کہ غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لئے عوام کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان مزدور، کسان اور عام آدمی کی مضبوط آواز ہیں۔

عمران خان کا کرک خیبر پختونخوا میں عظیم الشان جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرک خیبر پختونخوا میں عظیم الشان جلسے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام خصوصی پیغام میں کہا کہ آج بروز اتوار دن 3 بجے میں کرک میں جلسہ عام سے مخاطب ہوں گا۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ کرک کے پاکستانیوں سے حقیقی آزادی تحریک کی تیاری سے متعلق گفتگو ہوگی۔

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ انشاءاللہ ملک کے عوام کو حقیقی طور پر آزاد کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر