
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی جبکہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مختلف بینکوں سے متعلق ہونے والی تحقیقات پر آگاہ کیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement