Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمہوری نظام سے ہی ملک کے مسائل حل ہو سکتے ہیں، شفقت محمود

Now Reading:

جمہوری نظام سے ہی ملک کے مسائل حل ہو سکتے ہیں، شفقت محمود

شفقت محمود نے کہا ہے کہ جمہوری نظام سے ہی ہر ملک کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 130 اور دو سے تین دیگر پی پی کے کارکنان کی میٹنگ کے لئے تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے متعدد بار کہا ہے کہ الیکشن کروائے جائیں جبکہ کسی بھی ملک میں جمہوری نظام سے ہی ہر مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں صوبائی گورنمنٹ کی صورت حال بد ترین ہے، ملک کو مستحکم کرنے کے لئے عوام کے پاس جایا جائے اور منڈیٹ ان کےمطابق بنایا جائے۔

شفقت محمود نے کہا کہ  ضمنی الیکشن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان بھاری اکثریت سے جیت رہا ہے جبکہ موجودہ حکومت ناجائز حکومت ہے اور ان کے واپس جانے کا وقت آچکا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پر امن انداز میں ایک جہوری ملک اور آئین کے مطابق لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور سے شروع ہونے والے لانگ مارچ میں این اے 130 کے اکابرین شرکت کریں گے۔

شفقت محمود نے مزید کہا کہ عمران خان آج رات کو لبرٹی چوک میں لگائے گئے کیمپ کا بھی وزٹ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر