Advertisement
Advertisement
Advertisement

کانٹے دار مقابلے کا خواب دیکھنے والے اب آنکھیں مل رہے ہیں، فیاض چوہان

Now Reading:

کانٹے دار مقابلے کا خواب دیکھنے والے اب آنکھیں مل رہے ہیں، فیاض چوہان
فیاض الحسن چوہان

جیل بھرو تحریک پاکستان کو بچانے کے لیے ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کانٹے دار مقابلے کا خواب دیکھنے والے اب آنکھیں مل رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب نے ضمنی الیکشن کے نتائج کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں شکست فاش امپورٹڈ حکومت کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔

فیاض چوہان نے کہا کہ اے این پی کی سرخ ٹوپی، مولانا کا جھنڈا اور ن لیگ کی بریانی والوں کے حصے میں رسوائی اور جگ ہنسائی کے سوا کچھ نہیں آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ تیرہ رنگی حکومت کو اپنے گھروں سے کسی نے ووٹ نہیں ڈالا، کانٹے دار مقابلے کا خواب دیکھنے والے اب آنکھیں مل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کا راستہ روکنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو چکا ہے، عوام ان نالائقوں، نکموں، نکھٹوؤں اور نا اہلوں سے چن چن کر بدلے لے رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر