Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 37 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہوگیا، عمر سرفراز چیمہ

Now Reading:

پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 37 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہوگیا، عمر سرفراز چیمہ
عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 37 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک 37 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے چھ ماہ صرف سیاسی انجینیرنگ کی، پھر بھی ناکام و نامراد رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک جانب پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات میں غیر سنجیدگی کا طعنہ دیا جاتا ہے تو دوسری جانب کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر کے وفاق نے منافقت کا مظاہرہ کیا ہے۔

مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ ملکی سطح پر سیاسی قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر