Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیگی رہنما عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج

Now Reading:

لیگی رہنما عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج
عابد شیر علی

عابد شیر علی

   مسلم لیگ ن کے سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   مسلم لیگ ن کے سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رسالہ نمبر 12 کے رہائشی شاہد پرویز  کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی نے سیاسی مخالفت کی بناء پر اپنے گارڈز کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنایا اور انکے گارڈز نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔

Advertisement

 متاثرہ شہری نے بتایا کہ عابد شیر علی عمران خان کی نااہلی کا جشن بنانے منانے آے تو اس دوران جھگڑا ہوگیا۔

 تھانہ فیکٹری ایریا میں عابد شیر علی سمیت دیگر6 افراد کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ مقدمے میں تشدد، دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کی دفعات شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر