Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

Now Reading:

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہے گا جبکہ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں سردرہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ صوبہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے تاہم صبح کے اوقات میں لاہور، منگلہ، ملتان ،بہاولپور اور گرد و نواح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بلوچستان کے شمالی حصوں میں سرد رہے گا۔

علاوہ ازیں صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم صبح کے اوقات میں نوابشاہ اور گردو نواح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

دوسری جانب شہر کراچی میں آج موسم گرم اورمرطوب رہے گا تاہم شہر کے مضافاتی علاقوں میں حد نگاہ متاثر ہے۔

آج کم سے کم درجہ حرارت 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے  جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ، ہے۔

خیال رہے کہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور صف اول پر آگیا ہے جبکہ کراچی چھٹے نمبر پر ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 411 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 162پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ  کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
علیمہ خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج، وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان میں امن و استحکام کیلئے غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیر
ملکی ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں خطرناک اضافہ، رواں سال 176 برڈ ہٹس رپورٹ
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان اختلافات شدید، وزیراعظم نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر