Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کی نااہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ کی ایک پیشی کی مار ہے، شیخ رشید

Now Reading:

الیکشن کمیشن کی نااہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ کی ایک پیشی کی مار ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید

 

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی نااہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ کی ایک پیشی کی مار ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لکھا کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ عمران خان کی حکومت اور سارے اداروں کوجاتا ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں شیخ رشید لکھتے ہیں کہ آرمی چیف کا ازخود ایکسٹنیشن نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نااہلی کا فیصلہ ہائیکورٹ سپریم کورٹ کی ایک پیشی کی مار ہے یہ مبہم ہے سقم ہے اور غیرآئینی ہے۔

 شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ جیلوں سے بھاگنے والے عمران کو جیل میں ڈالنا چاہتےہیں۔

دوسری جانب پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ کے بعد ہائیکورٹ، اور سپریم کورٹ ہی ملکی خزانہ لوٹنے والون کو روک سکتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میری پوزيشن وہی عمران خان کے ساتھ  چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مقبول ترین لیڈر کو نااہل کرنے والے بیوقوف لیڈر ہیں کیونکہ عمران اور نواز شریف کی نااہلی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر