Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

Now Reading:

شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی
مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں پہچانا ہماری زمہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی پی این ٹی کالونی آمد ہوئی ہے۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے پی این ٹی کالونی میں مختلف سڑکوں اور سیوریج نظام اور پیور ورک کا افتتاح کیا اور کہا کہ بارشوں کے بعد تباہ شدہ سڑکوں اور سوریج نظام کو ازسر نو تعمیر کیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں پہچانا ہماری زمہ داری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  افتتاحی تقریب میں پیپلزپارٹی کے ضلعی عہدیدران کرم اللہ وقاصی، شکیل چودھری، نوید ابڑو، فرحان، ضمیر ،  اور دیگر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر