Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 38 تک جانے کا امکان

Now Reading:

کراچی میں آج بھی موسم گرم، پارہ 38 تک جانے کا امکان
گرمی

گرمی

 

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس وقت شہر میں ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے پیش نظر شہر کے مضافاتی علاقوں میں حد نگاہ متاثر ہورہی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج مطلع صاف رہے گا البتہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ اس دوران ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے صبح کے اوقات میں دھند کا امکان ہے۔

Advertisement

گرمی سے خود کو محفوظ  بنائیں

گرمی سے خود کو محفوظ  بنائیں کے لیے خاص طور پر نمک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے لیموں کی سکنجبین کا استعمال زیادہ کریں اور اس میں نمک ڈال کر پینا شروع کر دیں، نارنجی کا جوس بھی جسم کو ڈی ہائیڈریٹ ہونے سے بچاتا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں کیونکہ گہرا رنگ سورج کی دھوپ کو اپنے اندر جلدی جذب کرتا ہے اور ایسا کپڑا جلدی گرم ہو جاتا ہے اور دھوپ میں نکلنے سے پہلے اپنے سر کو سفید یا ہلکے رنگ کے کپڑے سے ضرور ڈھانپ لیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر