Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

Now Reading:

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار
گرفتار

گرفتار

 

کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی جس کے نتیجے میں 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں کلفٹن اور درخشاں پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی جس کے نتیجے میں 3 ملزمان منشیات سمیت گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ درخشاں پولیس کی جانب سے 1 ملزم جبکہ کلفٹن پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ کلفٹن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کی شناخت بابر علی اور محمود خان کے نام سے ہوئی جبکہ درخشاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم کی شناخت محمد رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دوران تلاشی ملزم بابر کے قبضے سے 70 گرام، ملزم محمود کے قبضے سے 65 گرام اور ملزم محمد رمضان کے قبضے سے 210 دس گرام چرس منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور شہر بھر بالخصوص ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں  منشیات کی فروخت میں ملوث ہیں۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کی 87 ویں سالگرہ، گورنر سندھ کی عوام کو مبارکباد
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک اور اداروں کی بات کی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ
بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی کے پارلیمانی سفر کے 87 سال مکمل ہونے پر پیغام
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی میچ، ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر