Advertisement

عمران خان آج بھی آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، شہباز گل    

شہباز گل

شہباز گل ٹوئٹ

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں صدر عارف علوی صاحب نے جس سٹیٹسمینشپ کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ مشکل ترین حالت میں انہوں نے اپنے عہدے اور کپتان کے ساتھ اپنے رشتے دونوں کو کمال خوبی کے ساتھ نبھایا ہے، صدر مملکت قوم آپکی مشکور ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے ایک اور بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین کی بالادستی کی بات کی ہے جبکہ عمران خان آج بھی آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ، مریم نواز کیخلاف درخواست پر آج بھی سماعت نہ ہوسکی
شادی تقریبات سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
کراچی میں ٹریفک کے مسائل؛ مرتضیٰ وہاب کا وزیراعظم کے نام خط
پرویزالٰہی کی گرفتاری کا معاملہ؛ آئی جی اسلام آباد کو پیشی کے لیے حتمی مہلت
وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی
Next Article
Exit mobile version