
عمران خان نجی طیارے کے ذریعے نور خان ایئر بیس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کچھ دیر میں جلسہ گاہ پہنچ جائیں گے۔
ایئرپورٹ سے جلسہ گاہ تک فول پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔
بارانی یونیورسٹی سے عمران خان ایک بلٹ پروف گاڑی میں پنڈال کی طرف روانہ ہوں گے۔
سیکیورٹی کے باعث اسٹیج اور شرکاء کے درمیان 300 میٹر کا فاصلہ رکھا گیا ہے۔
اسٹیج سے آگے 300 میٹر تک پولیس کے علاوہ کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News