
قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی
کراچی میں ٹینکر میں آگ لگنے سے 1 بچہ جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شہید ملت روڈ پر پیش آیا ہے۔
پولیس نے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرنے کے بجائے جاں بحق ہونے والے شخص کے 14 سالہ بھائی کو ہی حراست میں لے لیا۔
14 سالہ جلیل فیروز آباد تھانے پولیس کی حراست میں موجود ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص پر حادثے کے بعد ٹینکر کو آگ لگانے کا الزام ہے جبکہ واٹر ٹینکر ڈارئیور تاحال مفرور ہے۔
ٹینکر جلانے کے الزام میں فیروز آباد تھانے میں مقتول کے 14 سالہ بھائی پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News