
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہونے کے بعد دونوں صاحبزادے والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان والد سے ملنے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ قاسم اور سلیمان اس وقت زمان پارک پہنچ چکے ہیں جہاں بیٹوں نے اپنے والد سے ملاقات کی اور ان عیادت بھی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement