
شہید صحافی ارشد شریف کا سامان پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام سامان ارشد شریف کی فیملی کے حوالے کریں گے۔
ارشد شریف کے خون سے متاثرہ کپڑے بھی تفتیشی ٹیم کو مل گئے ہیں، متاثرہ کپڑے فارنزک ٹیسٹ کے لئے بھجوائے جائیں گئے۔
مقتول ارشد شریف کی موت کی تفتیش کرنے والی پاکستانی ٹیم دبئی میں سرگرم ہے۔
پاکستانی تفتیش کاروں نے دبئی پولیس سے پاکستانی قونصل جنرل کے ذریعے تعاون کرنے کی درخواست کر دی۔
پاکستانی تفتیش کاروں میں ایف آئی اے کے اطہر وحید اور آئی بی کے عمر شاہد حامد شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News