Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے عمران خان پر پیمرا کی جانب سے عائد پابندی ختم کر دی

Now Reading:

حکومت نے عمران خان پر پیمرا کی جانب سے عائد پابندی ختم کر دی

وفاقی حکومت نے پیمرا کو عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیمرا ایکٹ سیکشن فائیو کے تحت عمران خان کی تقریر پر پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔

سیکشن فائیو کے تحت وزیر اعظم یا وفاقی حکومت پیمرا کو ہدایات جاری کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل ‏پیمرا نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے تقاریر اور پریس کانفرنس پر پابندی عائد کر دی تھی۔

پیمرا نے حکم دیا تھا کہ عمران خان کی ریکارڈ تقریر یا پریس کانفرنس بھی نشر نہیں کی جا سکتی اور کوئی چینل ان کی تقاریر نشر نہیں کرے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
نیب نے ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیلوں کی حمایت کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر