Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس پر پابندی عائد کر دی

Now Reading:

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس پر پابندی عائد کر دی
پیمرا

پیمرا ترمیمی بل 2023 دو اضافی شقوں کیساتھ منظور کرلیا گیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی تمام تقاریر اور پریس کانفرنس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ‏پیمرا نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے تقاریر اور پریس کانفرنس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پیمرا نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کی ریکارڈ تقریر یا پریس کانفرنس بھی نشر نہیں کی جا سکتی، کوئی بھی چینل عمران خان کی تقاریر نشر نہیں کر سکتا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئین سے واضح ہے مینڈیٹ کس کو ملنا ہے، شیر افضل مروت
‘خواجہ آصف نے میرے دادا کا نام لیکر غیر پارلیمانی الفاظ ادا کیے’
"آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر وزیراعظم کے بروقت اقدامات سے قابو پایا"
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج، شہری بے حال
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر