Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تیسری اہم ملاقات

Now Reading:

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تیسری اہم ملاقات
پی ٹی آئی اور ق لیگ

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تیسری اہم ملاقات

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے وفود کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تیسری اہم ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی وفد شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، سنئیر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال، راجہ بشارت اور علی افضل ساہی ظہور نے الٰہی پیلس پر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور مونس الہی سے ملاقات کی جس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور حلقوں کی فہرست پر بات چیت ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں وفود کے درمیان مجموعی طورپر 35 صوبائی و نیشنل نشتوں پر بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی اور ق لیگ وفد کے درمیان 25 صوبائی اور 20 قومی اسمبلی کی نشستوں پر بات کی گئی۔

ضرور پڑھیں؛ پی ٹی آئی کا ملک کے مختلف حصوں میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ق لیگ کے امیدواروں کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے پر کا مشورہ دیا۔

Advertisement

رہنماؤں میں اتفاق ہوا کہ آگے چل کر بھی اتحادی رہیں گے، آئینی پیچیدگی سے بچنے کیلئے یہ اقدام ناگزیر ہے۔

ملاقات میں یہ اتفاق ہوا کہ چوہدری شجاعت پی ڈی ایم کے ساتھ رابطے میں ہیں اور آئینی مسائل کھڑے کر سکتے ہیں، ماضی میں تحریک عدم اعتماد کے دوران چوہدری شجاعت نے اپنے 10 ایم پی ایز کے ووٹ حمزہ شہباز کو دینے کا خط بھیجا تھا، مستقبل میں ایسی پیچیدگیوں سے بچنے کیلئے جلد اہم فیصلہ کریں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر