Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ حکومت نے تاریخی ترقی کرتی معیشت کا پہیہ جام کر دیا ہے، عمران خان

Now Reading:

امپورٹڈ حکومت نے تاریخی ترقی کرتی معیشت کا پہیہ جام کر دیا ہے، عمران خان
عمران خان

عمران خان کو اکتیس جنوری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے تاریخی ترقی کرتی معیشت کا پہیہ جام کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پنجاب کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے لائحہ عمل پر بریفنگ پیش کی۔

اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

عمران خان نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی و معاشی بحران کا واحد حل انتخابات ہیں، امپورٹڈ حکومت نے تاریخی ترقی کرتی معیشت کا پہیہ جام کر کے رکھ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، لاقانونیت کے بعد دہشتگردی کا عفریت بھی دن بدن پھیل رہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ ملک کو ایسے مسائل کی دلدل میں پھنسا رہا ہے جہاں سے نکلنے میں کئی دہائیاں لگ جائیں گی، فوری اور شفاف الیکشن کروا کر عوامی مینڈیٹ سے آنے والی حکومت ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے۔

ضرور پڑھیں؛ پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر