Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گجرات میں المناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

Now Reading:

گجرات میں المناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
ٹریفک حادثہ

گجرات میں المناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

دھند اور تیزرفتاری کے باعث گجرات میں المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں  5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گجرات میں جی ٹی روڈ پر سبزی منڈی کے قریب سرویس روڈ پر ٹرک بے قابو ہو کر موٹر سائیکل رکشہ کو کچلنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نعشوں کو عزیز بھٹی شاہین ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں 5 افراد کا تعلق گجرات کے مختلف علاقہ جات سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

Advertisement

ھند کے موسم میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات

آئی جی پنجاب نے دھند کے موسم میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی ، ڈی آئی جی ٹریفک سمیت تمام ضلعی ٹریفک سربراہان کو شاہرات پر اضافی ٹیموں کی تعیناتی کا حکم دیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہصوبے کی تمام شاہرات، ہائی ویز پر ٹریفک قوانین سمیت فوگ لائٹس کی تنصیب ، حد رفتار کی پابندی سمیت ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔

ترجمان نے بتایا کہجس گاڑی کی تمام لائٹس اور اشارے کام نہ کر رہی ہو اسے شاہراہ پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی اور اوور اسپیڈنگ اور اوور لوڈنگ پر زیرو ٹالرینس کے تحت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

یہ بھی پڑھیں: ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے کے دوران دھند پڑنے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسکے علاوہ گنے کی ٹرالیوں پر بیک لائٹس اور ریفلیکٹرز لازمی نصب ہوں۔

Advertisement

ترجمان کا کہنا تھا کہ تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ پر سخت قانونی کارروائی ہوگی اور پنجاب ہائی وے پٹرول کی ٹیمیں دھند کے موسم میں حادثات میں انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے مزید تندہی سے فرائض ادا کریں۔

حادثات سے بچاؤ کے لیے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر آگاہی مہم میں تیزی لائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں کشیدہ صورت حال، مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بند
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
پیپلزپارٹی حکومت میں ن لیگ کے ساتھ ہے بھی اور نہیں بھی، عمر ایوب
قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس17مئی تک جاری رکھنے پراتفاق
بچوں کو یہ نہیں سکھایا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کرو، مریم نواز
جان کے نذرانے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں، آرمی چیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر