 
                                                      مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پینشن دینے کا حکم
بلوچستان حکومت کی جانب سے مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان نے کے جاری کردہ بیان کے مطابق مسیحی برادری کو یکم جنوری 2023 کو ادا کی جانے والی تنخواہ اور پینشن 20 دسمبرکو ادا کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ سندھ حکومت کا مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پینشن دینے کا اعلان
واضح رہے کہ یہ احکامات وفاقی ٹریثری رولز والیم کی خصوصی رعایت کے تحت دیئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛کرسمس، مسیحی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 