Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر تاجر ایکشن کمیٹی نے حکومت کے جلد مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

Now Reading:

صدر تاجر ایکشن کمیٹی نے حکومت کے جلد مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا
رضوان عرفان

رضوان عرفان نے حکومت کے جلد مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے صدر رضوان عرفان نے حکومت کے جلد مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے اعلان پر کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے صدر رضوان عرفان نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت کے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسی صورت اس فیصلے کو نہیں مانیں گے جبکہ حکومت نہ بجلی فراہم کررہی ہے اور نہ ہی گیس فراہن کر رہی ہے تو ایسے میں تاجر کیسے تاجر کاروبار کریں۔

 صدر تاجر ایکشن کمیٹی رضوان عرفان نے مزید کہا کہ حکومت کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو تاجروں سے مشاورت کرے اور ہمیں اعتماد میں لے کر حکومت فیصلہ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر