Advertisement
Advertisement
Advertisement

خارجہ پالیسی کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ فواد چوہدری

Now Reading:

خارجہ پالیسی کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ فواد چوہدری

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی تباہ و برباد ہے ذمہ دار کون ہے؟
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ‏ گزشتہ کئی ماہ سے تحریک انصاف توجہ دلا رہی ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات تباہ ہو رہے ہیں جبکہ بارڈر پر فایئرنگ کا واقعہ تعلقات کی انتہائی تنزلی کا ثبوت ہے اور ہم اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں۔

Advertisement


مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے مزید کہا کہ سوال یہ ہے چند ماہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے، خارجہ پالیسی تباہ و برباد ہے ذمہ دار کون ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر