Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2022؛ بہترین سال بھی تھا اور بدترین بھی، عمران خان

Now Reading:

سال 2022؛ بہترین سال بھی تھا اور بدترین بھی، عمران خان
عمران خان

محسن نقوی زرداری کا فرنٹ مین ہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سال 2022 بہترین سال بھی تھا اور بدترین بھی تھا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سال 2022 ایک بہترین وقت بھی تھا اور بدترین وقت بھی تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سال ایک بہترین اقتصادی کارکردگی والی حکومت کو ایک سازش کے ذریعے ہٹایا گیا اور پاکستان کو چوروں کے ایک گروپ کے حوالے کر دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ چوروں کے گروپ نے معیشت کو تباہ کیا اور خود کو این آر او ٹو دیا جبکہ ساتھ ہی نیب قانون میں ترامیم کے ذریعے تمام وائٹ کالر مجرموں کے لیے لوٹ مار کے دروازے بھی کھل گئے۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بہترین وقت اس لئے تھا کہ میں نے پہلی بار پاکستانیوں کو ایک قوم بنتے دیکھا، تمام جماعتوں کا پی ٹی آئی کے خلاف اکٹھے ہونا، جنہیں ای سی پی اور اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی لیکن بڑے پیمانے پر عوامی حمایت نے ضمنی انتخابات میں 75 فیصد کامیابی حاصل کی اور خود کو ایک حقیقی قومی پارٹی کے طور پر قائم کیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن کمیشن نے پھرثابت کردیا کہ وہ حکومت کی بی ٹیم ہے، عمران خان

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ ان حالات کے باوجود جب ملک ممکنہ ڈیفالٹ کے قریب ہے، مجھے اللہ تعالی پر بھروسہ ہے اور اپنے لوگوں پر بھی کہ 2023 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی مضبوط حکومت بنائے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ اس حکومت میں گزرتا ہر لمحہ ملک کو تباہی کی جانب لے جارہا ہے، عمران خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر