Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں، عمران خان

Now Reading:

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں، عمران خان
عمران خان

عمران خان کی آج رات ممکنہ گرفتاری کا خدشہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوری الیکشن نہ ہوئے تو سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان صرف شفاف انتخابات کے ذریعے ہی معاشی بحران سے نمٹ سکتا ہے، اگر موجودہ حکومت مزید اقتدار میں رہی تو ملک میں معاشی بحران  سنگین ہو جائے گا۔

ضرور پڑھیں؛ عمران خان قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے کامیاب قرار

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے فوری الیکشن نہ کروائے تو پاکستان میں بھی سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں، اگر الیکشن کا انعقاد جلد نہیں ہوتا تو ہم عوام میں جائیں گے اور احتجاجی جلسے اور ریلیاں نکلیں گے، یہی سیاسی جماعتوں کا طریقہ کار ہوتا ہے۔

مجھے نااہل کرنے کے لئے ان کے پاس کوئی کیس نہیں

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ مجھے نااہل کرنے کے لئے ان کے پاس کوئی کیس نہیں، ہر روز میرے خلاف نئے کیسز دائر کئیں جا رہے ہیں تاکہ مجھے نااہل قراد دیا جائے، میں ان تمام کیسز کا مقابلہ کرنے کے لئے عدالتوں میں پیش ہو رہا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا لیکن سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ میں گھر بیٹھ جاؤں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر