Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 1500کلو گرام چرس برآمد

Now Reading:

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 1500کلو گرام چرس برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 1500کلو گرام چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کے دوران 1500 کلو گرام چرس برآمد کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے  ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر کے علاقے پسو اور گنز (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں غیر قانو نی اشیاء اسمگلنگ ہونے کا خدشہ ہے، جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل ایریا پُسو کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کرنے پر ملزمان گاڑی کی رفتار تیز کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔

ترجمان کے مطابق گاڑی کا پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑی چھوڑکر فرار ہو گئے، گاڑی کی تلاشی لینے پر 1500 کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی گئی۔

Advertisement

ترجمان نے بتایا کہ پکڑی جانے والی منشیات کیعالمی مارکیٹ مالیت تقریبا95.55 ملین ڈالرکے لگ بھگ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 5 کروڑ مالیت کی چرس برآمد

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد؟ بھارت نے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا
پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا
جنگجوقوم ہیں، بھارت 10 ممالک کی حمایت حاصل کرلے تب بھی تیار ہیں، محسن نقوی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک
دل کے علاج کے لیے نئی دہلی میں مقیم فیملی کو بھی بھارت چھوڑنے کا حکم
صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر